نئی دہلی 5 ستمبر ( ایجنسیز) آ سٹر یلیا ئی و ز یر آ عظم ٹو نی ا بو ٹ نے ا پنے ہند و ستا نی ہم منصب سے ملا قا ت کی جبکہ امید کی جا ر ہی ہے کہ آ ج شا م تک دو نو ں ملکو ں کے در میا ن یو ر ینیم تجا ر تی معا ہد ہ پر د ستخط ہو جا ئینگے جس سے ہند و ستا ن کو یو ر ینیم بر آ
مد کیا جا سکے گا تا کہ بجلی کی پید ا و ار میں ا ستعما ل کیا جا سکے۔ ا س معا ہد ے کی آ ج ر ا ت تک د ستخط ہو نے کی امید ہے۔ د نیا میں آ سٹر یلیا میں یو ر ینیم کے ذخا ئر کا تقریباٰ ایک تہا ئی حصہ مو جو د ہے اور آ سٹر یلیا پر سخت تحد یدا ت لگی ہو ئی ہیں جس سے ا سے ہند و ستا ن کو یو ر ینیم بر آمد کر نے میں مشکلا ت پیش آ ر ہی تھی۔